شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

15ژوئن
ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب انتخابات میں شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سب انتخابات میں شرکت کریں،آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

اس آیہ مبارکہ سے الہام لیتے ہوئے ملکی مفادات کے تحفظ اور اسلامی نظام کے استحکام کی خاطر سب انتخابات میں شرکت کریں اور مومن، دیندار اور موثر شخص کو ووٹ دیں۔