13

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

  • News cod : 1907
  • 13 سپتامبر 2020 - 11:42
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات
حوزہ ٹائمز| سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی. 

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملی امور و دینی مدارس کے حوالے سے گفتگو ہوئی.

اس موقع پر مولانا ظفر عباس شہانی،ڈاکٹر سید محمد نجفی، مولانا ملک محمد باقر گهلو اور سید عباس ساجد نقوی موجود تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=1907