13

علامہ ساجد نقوی سے آزاد کشمیر کے تنظیمی وفد کی ملاقات

  • News cod : 19430
  • 10 جولای 2021 - 12:58
علامہ ساجد نقوی سے آزاد کشمیر کے تنظیمی وفد کی ملاقات
ریاست آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مولانا سید صادق حسین نقوی صدر، مولانا سید زاہد حسین نقوی ممبر سیاسی سیل، سید عارف حسین بخاری ایڈووکیٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ریاست آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مولانا سید صادق حسین نقوی صدر، مولانا سید زاہد حسین نقوی ممبر سیاسی سیل، سید عارف حسین بخاری ایڈووکیٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ نے ملاقات کی،

اس موقع پر آمدہ کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور وفد نے انتخابات کے حوالے سے علامہ ساجد نقوی سے مشاورت کی اور رہنمائی لی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19430