10

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سابق صدر کےا نتقال پر افسوس

  • News cod : 19587
  • 15 جولای 2021 - 15:10
قائد ملت جعفریہ پاکستان  کا سابق صدر کےا نتقال پر افسوس
سابق صدر مملکت ممنون حسین کےا نتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ممنون حسین کی ملک کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی

قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی  کا سابق صدر مملکت ممنون حسین کےا نتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ممنون حسین کی ملک کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، سابق صدر مملکت ممنون حسین کے انتقال پر پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19587