اظہار افسوس

06مارس
پشاور، جے یو آئی (ف) کے رہنمائوں کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

پشاور، جے یو آئی (ف) کے رہنمائوں کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

جے یو آئی (ف) کے وفد نے دہشتگردانہ واقعہ کی مذمت کی، سانحہ میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت جبکہ زخمیوں کے لیے صحت کی دعا کی، جے یو آئی کے رہنمائوں نے کہا کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گرد ملک کے امن کو تہہ بالا کرنا چاہتے ہیں۔

09ژانویه
مری میں سیاحوں کی اموات پر علامہ سید مرید حسین نقوی کا اظہار افسوس

مری میں سیاحوں کی اموات پر علامہ سید مرید حسین نقوی کا اظہار افسوس

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مری برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کی اموات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامی اداروں سے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

08اکتبر
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

ایس یو سی پاکستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کریں۔

16جولای
علامہ سید مرید حسین نقوی کا سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیب کا اظہار

علامہ سید مرید حسین نقوی کا سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیب کا اظہار

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

15جولای
قائد ملت جعفریہ پاکستان  کا سابق صدر کےا نتقال پر افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سابق صدر کےا نتقال پر افسوس

سابق صدر مملکت ممنون حسین کےا نتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر ممنون حسین کی ملک کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی

18فوریه
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس

ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انڈونیشیا میں شیعیت کی بنیاد رکھنے والے اور انجمن اہلبیت ؑ انڈینیشیا کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ انڈونیشیا میں مکتب اہل بیت کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اپنے بہترین طر زعمل سے اسلام کے حقیقی اور روشن چہرے کو روشناس کرایا۔