16

علامہ سید مرید حسین نقوی کا سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیب کا اظہار

  • News cod : 19621
  • 16 جولای 2021 - 14:16
علامہ سید مرید حسین نقوی کا سابق صدر کے انتقال پر اظہار تعزیب کا اظہار
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور نے ممنون حسین کے اہل خانوں سے بھی گہری ہمدری کا اظہار کرلیا۔

یاد رہے سابق صدر ممنون حسین کو کینسر کا مرض لاحق تھا اور وہ 15 روز سے کراچی کے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج تھے؛ سابق صدر کے صاحبزادے ارسلان ممنون نے بدھ کو والد کے انتقال کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ ممنون حسین نے 2018 کے عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی تحریک انصاف کی حکومت میں وزیراعظم عمران خان سے وزارت عظمی کا حلف لیا تھا۔

ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور ان کا شمار مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19621