38

نائب امام جمعہ کچورا بلتستان انتقال کرگئے

  • News cod : 20907
  • 10 آگوست 2021 - 11:24
نائب امام جمعہ کچورا بلتستان انتقال کرگئے
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین،نائب امام جمعہ کچورا بلتستان حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ اعجاز حسین مختصر علالت کے بعد آج آبائی گاوں کچورا میں انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین،نائب امام جمعہ کچورا بلتستان حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ اعجاز حسین مختصر علالت کے بعد آج آبائی گاوں کچورا میں انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز ان کے سانحہ ارتحال پر ان کے تمام شاگردوں، خاندان اور خصوصا ان کے خانوادہ کے خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کرتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20907