13

سانحہ بہاولنگر انتہائی افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

  • News cod : 21452
  • 23 آگوست 2021 - 20:31
سانحہ بہاولنگر انتہائی افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
اس سال محرم الحرام میں پیش آنے والے واقعات قابل مذمت ہیں انکا مذید کہنا تھا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ بانی شریعت ہیں ان سے محبت ہر قوم میں پائی جاتی ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مجمع اھلبیتؑ اسلام آباد کے مسئول حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے اپنے بیان میں کہا اس سال محرم الحرام میں پیش آنے والے واقعات قابل مذمت ہیں انکا مذید کہنا تھا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ بانی شریعت ہیں ان سے محبت ہر قوم میں پائی جاتی ہے لیکن افسوس وہابیت کا مکروہ چہرہ آج بھی اسلام دشمنی کے منہ بولتا ثبوت ہے۔

ان کہنا تھا دنیا بھر میں اتحاد بین مسلمین کی کانفرس شیعہ اکابرین نے منعقد کی مجمع اھلبیت نے بھی اس میں خاصہ کردار ادا کیا ہم اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور کبھی بھی عزاداری پر آنچ نہیں آنے دیں گے آخر میں انہوں نے شہداء ملت بہاولنگر ک علو درجات کے لیے دعا خیر فرمائی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21452