9

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  سے ساتھ ملاقات

  • News cod : 21767
  • 03 سپتامبر 2021 - 13:39
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  سے ساتھ ملاقات
وفد نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی ؒ کی وفات پرتعزیت عرض کی اور مختلف امور پر بات چیت ہوئی

وفاق ٹائمز، حافظ شمشیر علی شاہد (منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ) اور ان کے وفد کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی اور حجۃ الاسلام والسلمین علامہ محمد افضل حیدری صاحب کے ساتھ ملاقات کی جس میں وفد نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی ؒ کی وفات پرتعزیت عرض کی اور مختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21767