آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

25ژانویه
بزرگ علمائے تشیع نے متنازعہ ترمیمی ایکٹ کو مسترد کردیا اعلامیہ جاری

بزرگ علمائے تشیع نے متنازعہ ترمیمی ایکٹ کو مسترد کردیا اعلامیہ جاری

مملکت خداداد پاکستان اللہ کی عظیم نعمت ہے او ر کسی بھی ملکی ترقی،معیشیت اور امن کی بنیاد پر ہوتی ہے۔بڑی مشکل اور قربانیوں سے ملک میں امن قائم ہوا کہ اچانک ایک بل پیش کرکے ملک کے امن کو تہہ بالا کرنے کی مضموم کوشش ہوئی ہے۔

02مارس
آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ان کے دفتر جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔ آئی ایس او کے وفد میں مرکزی انچارج محبین فخر عباس نقوی، سابقین کمیٹی کے کوارڈینیٹر عمار زیدی، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سید انجم رضا ترمذی اور سینیئر رہنما نثار ترمذی شامل تھے۔

28ژانویه
حمل ٹھہرنے کے بعد اسقاط، قتل کے مترادف ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حمل ٹھہرنے کے بعد اسقاط، قتل کے مترادف ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ حمل ٹھہرنے کے بعد اسقاط، قتل کے مترادف ہے۔اس عمل میں شریک ہر فرد مجرم ہے جس کاکفارہ ہے

06اکتبر
رسول اللہ کی نبوت پوری دنیا کے لئے ہے، جس کا سلسلہ قیامت تک جاری و ساری رہے گا، آہت اللہ حافظ ریاض حسین

رسول اللہ کی نبوت پوری دنیا کے لئے ہے، جس کا سلسلہ قیامت تک جاری و ساری رہے گا، آہت اللہ حافظ ریاض حسین

جامع علی مسجد جامعة المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ رسول اللہ پر23 سال کے عرصے میں قرآن مجید نازل ہوتا رہا۔ ظالم لوگ ظلم کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ انہیں موت بھی آنی ہے۔ 

03سپتامبر
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  سے ساتھ ملاقات

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی  سے ساتھ ملاقات

وفد نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز حسین نقوی ؒ کی وفات پرتعزیت عرض کی اور مختلف امور پر بات چیت ہوئی

11جولای
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی کا مختصر تعارف

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی کا مختصر تعارف

آپ استاد العلماء علامہ سید محمد یار شاہ صاحب قدس سرہ اور محسن ملت علامہ سید صدر حسین نجفی صاحب اعلی اللہ مقامہ کے خاندانی اور علمی و روحانی وارث ہیں۔ استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد یار شاہ صاحب آپ کے چچا ، استاد اور مربی تھے۔

27مارس
علامہ سبطین سبزواری کا بزرگ علماء کے متعلق وضاحتی ویڈیو بیان جاری

علامہ سبطین سبزواری کا بزرگ علماء کے متعلق وضاحتی ویڈیو بیان جاری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نے جامعۃ المنتظر لاہور میں وفاق المدارس کے اجلاس کے دوران انکی گفتگو سے متعلق پیدا ہونیوالی غلط فہیمیوں سے متعلق خصوصی طور پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔

10فوریه
انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انکا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، جنہوں نے علم و شعور اور عمل و کردار کے ذریعے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کرکے پیغمبرانہ فریضہ انجام دیا اور عوام کو اسلامی انقلاب کے ذریعے اسلام کی صحیح اور آئیڈیل تصویر دکھائی، جس کے اثرات آج بھی عالم اسلام میں بالعموم اور مملکت ایران پر بالخصوص نظر آتے ہیں۔

09فوریه
مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات امت مسلمہ کے لیے بڑا نقصان ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات امت مسلمہ کے لیے بڑا نقصان ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے استاد حوزہ مفسر قرآن آیت اللہ سید محمد ضیاء آبادی  کی وفات پر تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ ضیاء آبادی ایک ایسے عظیم انسان تھے۔