10

آیت اللہ حسن زادہ آملی کی وفات نے دنیائے تشیع کو مغموم کردیا، سید حسن نقوی

  • News cod : 22823
  • 26 سپتامبر 2021 - 18:37
آیت اللہ حسن زادہ آملی کی وفات نے دنیائے تشیع کو مغموم کردیا، سید حسن نقوی
انکی کی رحلت پر حضرت ولی عصر عجل الله تعالی فرجه الشریف، رهبر معظم انقلاب، مراجع عظام، حوزه‌های علمیه اور آپکے خانوادے کے حضور تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید حسن نقوی مدیر مدرسہ الامام المنتظر قم نے عالم تشیع کے عظیم عالم، فیلسوف، آیت اللہ شیخ حسن زادہ آملی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے .
انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ حضرت آیت اللہ شیخ حسن زادہ آملی ایک عظیم عالم، عارف، فقیہ، مفسر، مورخ، متکلم، فیلسوف، استاد اخلاق تھے۔ مرحوم و مغفور کے درس آموز خطبے اور وعظ و نصیحت راہ سعادت کے متلاشیوں کےلئے راہنما تھے۔

انکی کی رحلت پر حضرت ولی عصر عجل الله تعالی فرجه الشریف، رهبر معظم انقلاب، مراجع عظام، حوزه‌های علمیه اور آپکے خانوادے کے حضور تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22823