10

روز اربعین روز میثاق با امام زمان عج

  • News cod : 22856
  • 27 سپتامبر 2021 - 12:42
روز اربعین روز میثاق با امام زمان عج
اپنے قلب و روح کو اللہ واحد کی عبودیت اور زمانے کے امام کی معرفت و محبت سے مالامال کرتے ہیں

روز اربعین روز میثاق با امام زمان عج

تحریر: استاد علی اصغر سیفی (محقق مہدویت)

وفاق ٹائمز، بہت سے لوگ حرم سیدالشہدا ع کی در و دیوار کی زیارت کرکے آجاتے ہیں یہ بھی سعادت ہے۔

لیکن اہل انتظار 61 ہجری کے امام زمان یعنی حسین زمان سے آج کے حسین بقیۃ اللہ الاعظم عج کی نصرت کا درس لیتے ہیں۔ اور بین الحرمین میں غازی عباس ع سے :
درس وفا
درس نصرت
درس اطاعت لیتے ہیں

اور سید الشہدا ع سے :
درس عبودیت
درس اخلاص
درس تحفظ دین
درس نفاذ دین لیتے ہیں

اور سب شہداء سے :
درس محبت با ولی خدا
درس معرفت
درس ایثار
درس شہادت لیتے ہیں۔
اور اپنے قلب و روح کو اللہ واحد کی عبودیت اور زمانے کے امام کی معرفت و محبت سے مالامال کرتے ہیں
اور جذبہ حریت
اور جذبہ نصرت
اور جذبہ ایثار
اور جذبہ شہادت سے اپنے زمانہ عج کے امام کا بے قراری سے انتظار کرتے ہیں۔
ابھی ایک کربلا باقی ہے کیونکہ ایک حسین باقی ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22856