6

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

  • News cod : 23602
  • 16 اکتبر 2021 - 6:27
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت
افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائےدہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمسائیہ ملک میں تسلسل سے ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات انتہائی قابل تشویش ہیں دکھ کی اس گھڑی میں ہم افغان بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائےدہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے

دہشتگردی کا واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے افغان حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے اور دہشتگردی کے واقعات کو رکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23602