افغان

22ژوئن
افغانستان میں شدید زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 1000تک پہنچ گئی

افغانستان میں شدید زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 1000تک پہنچ گئی

افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 1000افراد جاں بحق اور1500 سے زائد زخمی ہوگئے۔

16اکتبر
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائےدہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے

26جولای
پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دیدی

پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دیدی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹرکےپاس تعینات افغان آرمی کےکمانڈر نے پناہ لینےکیلئےپاک فوج سےرابطہ کیا۔ یہ افغان سپاہی پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر واقع اپنی چوکی پر مزید قبضہ جاری رکھنےکےقابل نہیں رہے تھے،لہذا ان 5 افسران سمیت 46 افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اورمحفوظ راستہ دیا گیا۔ جس کے بعد 46 فوجی چترال ارندو سیکٹر پہنچے۔

04جولای
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے