14

علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

  • News cod : 24844
  • 02 نوامبر 2021 - 21:43
علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ
تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمن محمد حسن نقوی چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری اور وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ علمیہ کراچی کے پرنسپل اور وفاق مدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کے مشیر علامہ سید فیاض حسین نقوی نے آج قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کا دورہ کیا.

حجۃ الاسلام والمسلمین سید فیاض نقوی نے پاکستانی دینی اور علمی شخصیات کو متعارف کرانے میں وفاق ٹائمز کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ٹائمز کو حوزہ علمیہ کی نمایاں علمی شخصیات کو متعارف کروانا چاہئے۔

تصویری رپورٹ|علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمن محمد حسن نقوی چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری اور وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی.

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=24844