“وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

04نوامبر
قرآن مجید قانون ہے جو استاد کے بغیر سیکھا نہیں جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید قانون ہے جو استاد کے بغیر سیکھا نہیں جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ ہم مسلمان توکہلا تے ہیں مگر قرآن سے دور ہیں۔ مختلف علوم حاصل کرنے کے لئے اربوں کھربوں کا بجٹ یونیورسٹیوں پر لگادیا جاتا ہے۔مگر علوم قرآن سیکھنے کے لیے ہم کچھ بھی خرچ نہیں کرتے ۔

04ژوئن
رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری

رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق جاری شیڈول کے تحت حج کے لیے پہلی پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی جبکہ 106 فلائٹس کی مدد سے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔

03ژانویه
فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سازش کی جا رہی ہے، سبطین سبزواری

فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سازش کی جا رہی ہے، سبطین سبزواری

ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ملک کے ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جلوس نکال کر شیعہ کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، دنیا جانتی ہے کہ ہم سے زیادہ جلوس نکالنے کی قوت رکھنے والا کوئی نہیں۔

14دسامبر
عراق؛کینسر میں مبتلا متعدد بچوں کی آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات

عراق؛کینسر میں مبتلا متعدد بچوں کی آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات

اس ملاقات میں مرجع جہان تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے کربلا میں حرم حضرت امام حسین علیہ السلام سے وابستہ، کینسر کی بیماری سے نمٹنے والے انٹرنیشنل فاؤنڈیشن"وارث"کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لئے فراہم کی جانے والی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے اسے انسانیت کی خدمت قرار دیا۔

02نوامبر
علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمن محمد حسن نقوی چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری اور وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی.