13

بلتستان کے معروف عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین انتقال کر گئے

  • News cod : 25408
  • 15 نوامبر 2021 - 18:45
بلتستان کے معروف عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین انتقال کر گئے
علامہ حسن فخرالدین کا تعلق بلتستان کے علاقہ کواردو سے تھا اور کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین مختصر علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

علامہ حسن فخرالدین کا تعلق بلتستان کے علاقہ کواردو سے تھا اور کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25408