علامہ شیخ حسن فخرالدین

21ژوئن
یادگار شہداء سکردو پر واقع نایاب علمی و ثقافتی مرکز

یادگار شہداء سکردو پر واقع نایاب علمی و ثقافتی مرکز

یاد رہے 2017 سے مرحوم علامہ شیخ حسن فخرالدین، علامہ سید عباس رضوی اور امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن فخرالدین کی صوابدید پر شیخ ذاکر فخر الدین اس لائبریری کی مدیریت کی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔

31دسامبر
علامہ شیخ حسن فخرالدین اور ان کے علمی و اجتہادی خاندان کی علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

علامہ شیخ حسن فخرالدین اور ان کے علمی و اجتہادی خاندان کی علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

مرکز تحفظ اقدار اسلامی پاکستان (کواردو بلتستان) نے حال ہی میں انتقال کرنے والے عظیم محقق اور مشہور مناظر علامہ شیخ حسن فخرالدین اور ان کے علمی و اجتہادی خاندان کی علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا۔

17نوامبر
معروف عالم دین علامہ حسن فخر الدین کے انتقال پر جامعہ طوسی بلتستان کا اظہار تعزیت

معروف عالم دین علامہ حسن فخر الدین کے انتقال پر جامعہ طوسی بلتستان کا اظہار تعزیت

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین،علم رجال کے ماہر اور محقق و مناظر اور کئی کتابوں کے مصنف حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن فخرالدین قلیل عرصہ علیل رہنے کے بعد کل کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

15نوامبر
بلتستان کے معروف عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین انتقال کر گئے

بلتستان کے معروف عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین انتقال کر گئے

علامہ حسن فخرالدین کا تعلق بلتستان کے علاقہ کواردو سے تھا اور کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔