20

اے فرزند آدم! جس وقت سے دنیا میں آئے ہو اپنی عمر کو مسلسل منہدم کررہے ہو پس جو کچھ تمہارے پاس ہے اس میں سے اپنے مستقبل (قبر و آخرت) کے لئے ذخیرہ کرو.امام حسن مجتبی علیہ السلام

  • News cod : 26126
  • 05 دسامبر 2021 - 0:03
اے فرزند آدم! جس وقت سے دنیا میں آئے ہو اپنی عمر کو مسلسل منہدم کررہے ہو پس جو کچھ تمہارے پاس ہے اس میں سے اپنے مستقبل (قبر و آخرت) کے لئے ذخیرہ کرو.امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں   يَابْنَ آدَمٍ، لَمْ تَزَلْ فى هَدْمِ عُمْرِكَ مُنْذُ سَقَطْتَ مِنْ بَطْنِ اُمِّكَ، فَخُذْ مِمّا فى يَدَيْكَ لِما […]

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں 

 يَابْنَ آدَمٍ، لَمْ تَزَلْ فى هَدْمِ عُمْرِكَ مُنْذُ سَقَطْتَ مِنْ بَطْنِ اُمِّكَ، فَخُذْ مِمّا فى يَدَيْكَ لِما بَيْنَ يَدَيْكَ.

اے فرزند آدم! جس وقت سے دنیا میں آئے ہو اپنی عمر کو مسلسل منہدم کررہے ہو پس جو کچھ تمہارے پاس ہے اس میں سے اپنے مستقبل (قبر و آخرت) کے لئے ذخیرہ کرو.

بحارالأنوار، جلد 75، صفحه 111، حدیث 6

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26126

ٹیگز