18

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 32 ویں برسی کے موقع پر “خصوصی شمارہ” شائع +ڈاونلوڈ

  • News cod : 26172
  • 06 دسامبر 2021 - 13:51
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 32 ویں برسی کے موقع پر “خصوصی شمارہ” شائع +ڈاونلوڈ
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا خبر رساں ادارہ "وفاق ٹائمز"محسن ملت مرحوم کی ہمہ جہت شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قارئین کی خدمت میں خصوصی شمارہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق،محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کا 32 واں یوم وفات پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا،مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد،شہروں اور قصبوں میں مجالس ترحیم اور آن لائن کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔

اسی مناسبت سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا خبر رساں ادارہ “وفاق ٹائمز”محسن ملت مرحوم کی ہمہ جہت شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قارئین کی خدمت میں خصوصی شمارہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔

خصوصی شمارہ کی پی ڈی ایف فائل حاصل کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26172