7

یا رسول اللہ! آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے. حضرت علی علیہ السلام

  • News cod : 2672
  • 14 اکتبر 2020 - 11:34
یا رسول اللہ! آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے. حضرت علی علیہ السلام
حوزہ ٹائمز | رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے: آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے.

وقال (عليه السلام) على قبر رسول الله(صلى الله عليه وآله) ساعة دُفِنَ: إِنَّ الصَّبْرَ لَجَمِيلٌ إِلاَّ عَنْكَ، وَإِنَّ الْجَزَعَ لَقَبِيحٌ إِلاَّ عَلَيْكَ، وَإِنَّ الْمُصَابَ بِكَ لَجَلِيلٌ، وَإِنَّهُ قَبْلَكَ وَبَعْدَكَ لَجَلَلٌ .
رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے:
صبر عموماًاچھی چیز ہے سوائے آپ کے غم کے اور بے تابی و بے قراری عموما ًبری چیز ہے سوائے آپ کی وفات کے اور بلاشبہ آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے.
حکمت 292 ،نھج البلاغہ

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2672