16

کراچی شیر شاہ دھماکہ پر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا اظہار افسوس

  • News cod : 26762
  • 19 دسامبر 2021 - 10:17
کراچی شیر شاہ دھماکہ پر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا اظہار افسوس
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی اور کراچی ڈویژن کے صدر نے جاری بیان میں شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی اور کراچی ڈویژن کے صدر نے جاری بیان میں شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی فوری طبی امداد کا مطالبہ کیا شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26762