صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی

15ژانویه
حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو فی الفور کم کیا جائے اور ملک میں جاری اشیاء کی قلت کو ختم کیا جائے نیز ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی کو فی الفور یقینی بنایا جائے۔

19دسامبر
کراچی شیر شاہ دھماکہ پر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا اظہار افسوس

کراچی شیر شاہ دھماکہ پر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی اور کراچی ڈویژن کے صدر نے جاری بیان میں شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

11دسامبر
مسنگ پرسنز کا معاملہ انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

مسنگ پرسنز کا معاملہ انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

جامع مسجد المصطفیٰ شیخوپورہ کے پرنسپل و امام مسجد علامہ فضل عباس قمی کو ‏لاپتہ کئے جانے کے خلاف صوبائی دفتر سے جاری مذمتی بیان میں صدر ایس یو سی سندھ نے کہا کہ اگر کوئی شہری کسی جرم کا مرتکب ہوا ہے تو اس ملک میں قانون موجود ہے، آئین موجود ہے، عدالتیں موجود ہیں، ایسے فرد یا افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیئے، ان پر کیس چلنے چاہیئں نہ کہ کسی کو بھی اٹھا کر غائب کر دیا جائے۔