15

اپنی زبان کی تیزی اس کے خلاف استعمال نہ کرو جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اور اپنے کلام کی فصاحت کا مظاہرہ اس پر نہ کرو جس نے تمہیں راستہ دکھایاہے.امام علی علیہ السلام

  • News cod : 28044
  • 19 ژانویه 2022 - 8:05
اپنی زبان کی تیزی اس کے خلاف استعمال نہ کرو جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اور اپنے کلام کی فصاحت کا مظاہرہ اس پر نہ کرو جس نے تمہیں راستہ دکھایاہے.امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں لَا تَجْعَلَنَّ ذَرَبَ لِسَانِكَ عَلَى مَنْ أَنْطَقَكَ – وبَلَاغَةَ قَوْلِكَ عَلَى مَنْ سَدَّدَكَ ترجمہ: اپنی زبان کی تیزی […]

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

لَا تَجْعَلَنَّ ذَرَبَ لِسَانِكَ عَلَى مَنْ أَنْطَقَكَ – وبَلَاغَةَ قَوْلِكَ عَلَى مَنْ سَدَّدَكَ

ترجمہ: اپنی زبان کی تیزی اس کے خلاف استعمال نہ کرو جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اور اپنے کلام کی فصاحت کا مظاہرہ اس پر نہ کرو جس نے تمہیں راستہ دکھایاہے.

نہج البلاغہ حکمت ۴۱۱

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28044