12

رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں “انسداد کورونا قومی کمیٹی” کا اجلاس منعقد

  • News cod : 2930
  • 24 اکتبر 2020 - 15:21
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں “انسداد کورونا قومی کمیٹی” کا اجلاس منعقد
حوزہ ٹائمز|آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔

اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2930