10

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات

  • News cod : 30045
  • 23 فوریه 2022 - 18:42
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات
ملاقات میں قومی و ملی امور کے ساتھ ساتھ کوئٹہ اور سندھ کے دورہ جات کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مرکزی وفد کی تنظیمی اور ملی کاوشوں کو سراہا اور ان کوششوں کو مذید بڑھانے کے لیے ہدایات دیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی۔
ملاقات میں قومی و ملی امور کے ساتھ ساتھ کوئٹہ اور سندھ کے دورہ جات کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مرکزی وفد کی تنظیمی اور ملی کاوشوں کو سراہا اور ان کوششوں کو مذید بڑھانے کے لیے ہدایات دیں۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی وفد کے ملک بھر میں عوام سے کیے جانے والے رابطے تنظیمی معاملات کے لیے موافق ثابت ہونگے۔
انہوں نے کوئٹہ اور سہون میں منعقدہ کامیاب جلسوں پر منتظمین، صوبائی اور ضلعی رہنماؤں کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30045