علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

30اکتبر
ظالم سے نجات اور دفاع کا درس امام حسین (ع) نے کربلا کے میدان میں دیدیا تھا، علامہ شبیر میثمی

ظالم سے نجات اور دفاع کا درس امام حسین (ع) نے کربلا کے میدان میں دیدیا تھا، علامہ شبیر میثمی

آج جو بھی اس راستے کا انتخاب کرتا ہے، وہ ہی کامیاب ہوتا ہے، کامیابی کا راستہ کربلا کا راستہ ہے، جس میں قربانی بھی ہے اور عزت و عظمت بھی، صیہونی ریاست کو اس ہمت، جرات اور استقامت کا جذبہ ہی نابود کرسکتا ہے۔

31ژانویه
دہشتگردی کی نئی لہر میں عوام کے محافظین پولیس کےخلاف کاروائیوں کوعوام میں خوف ہراس پھیلانے کی ناکام کوشش ہے ،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

دہشتگردی کی نئی لہر میں عوام کے محافظین پولیس کےخلاف کاروائیوں کوعوام میں خوف ہراس پھیلانے کی ناکام کوشش ہے ،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں بالخصوص کے پی پولیس کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے اور جس طرح مشکل وقت میں پولیس نے عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کام کیا اسی طرح عوام بھی اپنے پولیس کے دکھ درد اور مدد کے لیے ہمہ وقت تیار رہے گی۔

04ژانویه
سانحہ مچھ کے شہیدوں کے یتیم بچوں کا ریاست سے آج بھی سوال؟؟ علامہ شبیر حسن میثمی

سانحہ مچھ کے شہیدوں کے یتیم بچوں کا ریاست سے آج بھی سوال؟؟ علامہ شبیر حسن میثمی

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ میں اس ملک کے تمام ریاستی اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ ان تمام واقعات کے حقائق منظر عام پر لائیں اور یتیم بچوں کو انکے سوال کا جواب دیں۔

29دسامبر
مولانا طارق جمیل کی بیرون ملک بیماری کی خبر سن کر تشویش ہوئی،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

مولانا طارق جمیل کی بیرون ملک بیماری کی خبر سن کر تشویش ہوئی،علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

انہوں نے کہاکہ ہم ملک کے اس اخلاقی استاد و علم و دانش کے عظیم پیکر کی مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ وطن عزیز کی اس عظیم میراث کی حفاظت فرمائے۔

20دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے منعقدہ 41ویں IFSBکونسل میٹنگ میں شرکت

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے منعقدہ 41ویں IFSBکونسل میٹنگ میں شرکت

الصادق انسٹیٹیوٹ اس وقت مملکت خداداد پاکستان کے جوانوں کی اسلامک بینکنگ سسٹم کے حوالے سے تربیت میں مصروف عمل ہے۔ ہماری یہ کوشش مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہے تاکہ ہم اپنے جوانوں کو اس چیز (ربا) سے بچا سکیں جو کہ اللہ اور اس کے رسول سے کھلی جنگ کے مترادف ہے۔

12دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جامعۃ المجتبیٰ گجرات میں آمد

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جامعۃ المجتبیٰ گجرات میں آمد

جامعہ المجتبیٰ گجرات کے دورے کے دوران مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مولانا فیاض حسین مطہری اور دیگر تنظیمی و سماجی شخصیات بھی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے ہمراہ موجود تھیں۔

09دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا وزیرآباد  کی عظیم دینی درسگاہ ممتاز المدارس کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا وزیرآباد کی عظیم دینی درسگاہ ممتاز المدارس کا دورہ

لامہ شبیر حسن میثمی نے علاقے کے علمائے کرام اور معززین سے گفتگو کرتے ہوئے اس تاریخی حقیقت پر زور دیا کہ ممتاز المدارس کا شمار پاکستان کے ممتاز مدارس میں ہوتا ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ دینی تعلیم کے فروغ اور نظام کو بہتر بنانے کے لیے اسے عصری تقاضوں اور قومی ضروریات کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے۔

06دسامبر
شیعہ علماء کونسل ضلع کوہاٹ کے عہدے داروں کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل ضلع کوہاٹ کے عہدے داروں کی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ملاقات

ضلع کوہاٹ کے تنظیمی عہدے داروں اور کارکنوں نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی کے ساتھ شیعہ علماء کونسل خصوصی ملاقات کی۔

06دسامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ہنگو میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ہنگو میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ہنگو میں مختلف مدارس ، سکولز اور ہسپتال کا دورہ کیا۔