علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

23اکتبر
علامہ شبیر میثمی کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری

علامہ شبیر میثمی کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری

مزار پر حاضری کے دوران علامہ شبیر میثمی نے چادر چڑھائی، گل پاشی کی اور علامہ سید ساجد علی نقوی کی صحت و سلامتی اور مملکت خداد پاکستان کے استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی۔

18اکتبر
جو بائیڈن کا بیان ناقص معلومات، حقائق کے منافی اور ہرزہ سرائی کے مترادف ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

جو بائیڈن کا بیان ناقص معلومات، حقائق کے منافی اور ہرزہ سرائی کے مترادف ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہاکہ امریکہ خود جو اپنے جوہری ہتھیاروں سے ماضی میں مختلف ممالک پر حملہ زن رہا ہے وہ کس منہ سے وطن عزیز پاکستان کے دفاع کے لیے بنائے گئے جوہری ہتھیاروں کے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان دے سکتا ہے۔

29مارس
مبلغین عمل کے ذریعے لوگوں کو خدا کی طرف بلائیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

مبلغین عمل کے ذریعے لوگوں کو خدا کی طرف بلائیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

سیمینار سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ تمام مبلغین ہمارے لئے محترم ہیں، آپ جس بھی علاقے میں خدمات کیلئے جائیں، آپکا اولین مقصد اللہ عزوجل کی خوشنودی ہونا چاہیئے، ہماری تمام تر کامیابیاں اسیکی خوشنودی میں ہیں

23فوریه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات

ملاقات میں قومی و ملی امور کے ساتھ ساتھ کوئٹہ اور سندھ کے دورہ جات کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی۔ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مرکزی وفد کی تنظیمی اور ملی کاوشوں کو سراہا اور ان کوششوں کو مذید بڑھانے کے لیے ہدایات دیں۔

15دسامبر
سانحہ سیالکوٹ میں فوری انصاف ہی سری لنکن عوام کے دکھوں کا مداوا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

سانحہ سیالکوٹ میں فوری انصاف ہی سری لنکن عوام کے دکھوں کا مداوا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے سری لنکا ہائی کمیشن کے ڈیفینس ایڈوائزر منسٹر کونسل بریگیڈیر شیونتھ کلاتنگے نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ایس یو سی کی جانب سے سیالکوٹ واقعے کی مذمت اور سری لنکن عوام سے اظہار یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

24نوامبر
قائد ملت علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے مرکزی عہدیداران کی ملاقات

قائد ملت علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے مرکزی عہدیداران کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی وفد کو ہدایت کی کہ آئین میں تنظیم کے مسائل کا حل واضح ہے، لہذا آئین کی روح سے تنظیمی معاملات کو آگے بڑھایا جائے۔

26ژانویه
بلوچستان قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مسجد کا افتتاح+تصاویر

بلوچستان قائد ملت جعفریہ کی ہدایت پر مسجد کا افتتاح+تصاویر

علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر پہاڑوں کے دامن میں واقع علاقہ رائیجا، جھل مگسی، بلوچستان میں تعمیر کردہ مسجد قمر بنی ہاشم کا شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء اور زہرا اکیڈمی کے چئیرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے دورہ کیا اور دعائے خیر کی اور مومنین سے ملاقات کی۔

07ژانویه
سانحہ مچھ: جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا، علامہ عارف واحدی

سانحہ مچھ: جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا، علامہ عارف واحدی

شیعہ علماءکونسل پاکستان نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر سانحہ گیشتری مچھ کے خلاف اور مظلوموں سے اظہار یکجہتی اور ان کے مطالبات پر عملدرآمد کےلئے  کل بروز جمعہ 8جنوری کو ملک گیر احتجاج ہوگا، وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبوں بشمول کشمیر و گلگت بلتستان احتجاجی پروگرام ہونگے۔