5

سانحہ کوچہ رسالدار کے 25 شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

  • News cod : 30548
  • 05 مارس 2022 - 13:04
سانحہ کوچہ رسالدار کے 25 شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اجتماعی جنازے کی ادائیگی کیلئے شہر بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سانحہ پشاور کے شہداءکی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، 14 شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ کوہاٹی چوک میں ادا کی گئی اور اجتماعی نماز جنازہ علامہ محسن ہمدانی نے پڑھائی۔ 5 افراد کی نماز جنازہ بیرون کوہاٹی گیٹ میں ادا کی گئی، جب کہ کینٹ کے رہائشی دو شہید کی نماز جنازہ حسینیہ ہال پشاور میں ادا کی گئی۔ اجتماعی جنازے کی ادائیگی کیلئے شہر بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30548