اجتماعی

24سپتامبر
ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم ، امیر غریب سب برابر تھے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم ، امیر غریب سب برابر تھے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام سرور کائنات خاتم الانبیاحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریاست مدینہ میں قانونی مساوات قائم کی۔ جس میں امیر اور غریب سب برابر تھے۔ہمارے ہاں بھی قانون بنائے جاتے ہیں کہ جن میں امیر بچ جاتے ہیں اور غریب سزا کاٹتے رہتے ہیں۔

18مارس
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے اجتماعی شادی کی تقریب

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے اجتماعی شادی کی تقریب

عوامی فلاح و بہبود کیلئے ہمیں اپنی طاقت و ہمت کے مطابق اقدام کرنا چاہئے، اجتماعی شادی کی تقریب احسن اقدام ہے کیونکہ سادہ اور پر وقار تقریبات ہمارے معاشرہ کی رواجی مشکلات کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔

05مارس
سانحہ کوچہ رسالدار کے 25 شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سانحہ کوچہ رسالدار کے 25 شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اجتماعی جنازے کی ادائیگی کیلئے شہر بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔

17جولای
شہید علامہ حسن ترابی پر آشوب دور میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے تھے، ایم ڈبلیو ایم

شہید علامہ حسن ترابی پر آشوب دور میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے تھے، ایم ڈبلیو ایم

خراسان روڈ پر منعقدہ پروگرام سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ شہداء نے قربانی گروہی تقسیم کے لئے ہرگز نہیں دی ہے، شہداء کی یاد منانا ہی کافی نہیں ہے بلکہ ان کی سیرت پر چلنے سے قوم کو نجات ملے گی۔

28آوریل
امام حسن ؑ کے افکار و عمل سے سبق حاصل کرکے مسلمان انتشار و افتراق، جنگ و جدل اور قتل و غارت گری سے محفوظ رہ سکتے ہیں،علامہ ساجد نقوی

امام حسن ؑ کے افکار و عمل سے سبق حاصل کرکے مسلمان انتشار و افتراق، جنگ و جدل اور قتل و غارت گری سے محفوظ رہ سکتے ہیں،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 15 رمضان یوم ولادت حضرت امام حسنؑ کے موقع پر کہا ہے کہ نواسہ رسول اکرم (ص) حضرت امام حسنؑ جوانان جنت کے سردار ہیں۔ آپؑ کے علم، حلم، جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرم (ص) واضح طور پر نظر آتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) نے اپنی بیٹی کی خواہش پر امام حسن مجبتیٰؑ کو سرداری عنایت کی۔

24آوریل
گیارہویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

گیارہویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

دین اسلام میں صرف نماز ، روزہ اورحج و زکاۃ جیسے بافضیلت اعمال کو عبادت نہیں کہتے ، بلکہ اجتماعی ذمہ داریوں کو نبھانا اور بندگان خدا کی خدمت کرنا بھی عبادت ہے ،بشرطیکہ ان کاموں کو  قصد قربت یعنی: اللہ کی رضایت کے لئے انجام دیا جائے۔

06آوریل
بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

بدعتوں سے ہوشیار رہیں/ لوگوں کی سماجی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کریں، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی

آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے پاکستانی مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: صہیونی لابی ہمیشہ اسلام و مسلمین خصوصا شیعیان اہل بیت اور اسلامی انقلاب کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے؛ لہٰذا آپ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ منبروں سے دشمنان دین کے پس پردہ عزائم کو بے نقاب کریں۔