سانحہ پشاور

13مارس
سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

اس پروگرام میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی ،عالمی اسمبلی اہلبیت (ع) کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ رضا رمضانی اور کئی دیگر مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

11مارس
ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، علامہ عارف واحدی

ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، علامہ عارف واحدی

اس سانحے پر پورے ملک سے جو ردعمل آیا، تمام مذاہب اور مسالک کے علمائے کرام اور عوام کی طرف سے اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں، اس اتحاد کے ذریعے ہی دہشتگردی کو شکست دیں گے۔

11مارس
سانحہ پشاور اداروں کی ناکامی ہے، اپوزیشن خیبر پختونخوا اسمبلی

سانحہ پشاور اداروں کی ناکامی ہے، اپوزیشن خیبر پختونخوا اسمبلی

حملہ میں جو شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں صوبائی حکومت نے تاحال ان کیلئے کسی پیکج کا اعلان نہیں کیا جبکہ زخمیوں کو علاج معالجے میں بھی مشکلات درپیش ہیں

10مارس
اصفہان کی میڈیکل یونیورسٹی کا سانحہ پشاور پر اظہار افسوس

اصفہان کی میڈیکل یونیورسٹی کا سانحہ پشاور پر اظہار افسوس

نماز جمعہ کی صفوں میں پاکستانی مسلمانوں کا وحشیانہ اور بزدلانہ قتل ایک دردناک اور افسوسناک سانحہ تھا جس نے دنیا بھر کے شیعوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

09مارس
سانحہ پشاور، مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع مسجد اعظم قم میں آج ہوگا

سانحہ پشاور، مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع مسجد اعظم قم میں آج ہوگا

سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کی تجلیل کے لئے مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع آج 9 مارچ بروز منگل نماز مغرب و عشاء کے فورا بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہوگا۔

07مارس
سانحہ پشاور کیخلاف ڈی آئی خان میں عوامی احتجاج/ ملک بھر اہل تشیع کو شناخت کرکے قتل کیا جا رہا ہے، مقررین

سانحہ پشاور کیخلاف ڈی آئی خان میں عوامی احتجاج/ ملک بھر اہل تشیع کو شناخت کرکے قتل کیا جا رہا ہے، مقررین

مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر شہر میں اہل تشیع کو شناخت کرکے بیدردی سے قتل کیا جارہا ہے اور تاحال ریاست نے ان کے تحفظ کیلئے کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں کیا، جس سے ملت تشیع میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

06مارس
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ کی سانحۂ پشاور کی مذمت

ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ کی سانحۂ پشاور کی مذمت

ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے پشاور پاکستان کی شیعہ جامع مسجد میں دورانِ نماز جمعہ دہشت گردی کے واقعے کے پیشِ نظر بڑی تعداد میں نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس عظیم سانحے پر پاکستانی معزز عوام اور دنیا کے مسلمانوں اور شیعوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

06مارس
سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو بے نقاب، ملت جعفریہ کو تحفظ دیا جائے، مقررین

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو بے نقاب، ملت جعفریہ کو تحفظ دیا جائے، مقررین

سانحہ پشاور کیخلاف لاہور کی فضا بھی سوگوار رہی، مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام لاہور پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

05مارس
عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور

عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور

سانحہ پشاور میں شہداء کے قاتلوں میں وہ سب لوگ بھی شامل ہیں، جنہوں نے آج تک اپنی زبان و بیان کے ساتھ معاشرے میں شیعہ عقائد کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلائیں اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام کی راہ ہموار کی۔ دینِ اسلام سچائی کا پیکر ہے