6

سانحہ پشاور، مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع مسجد اعظم قم میں آج ہوگا

  • News cod : 30981
  • 09 مارس 2022 - 13:12
سانحہ پشاور، مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع مسجد اعظم قم میں آج ہوگا
سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کی تجلیل کے لئے مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع آج 9 مارچ بروز منگل نماز مغرب و عشاء کے فورا بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہوگا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کی تجلیل کے لئے مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع آج 9 مارچ بروز منگل نماز مغرب و عشاء کے فورا بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق، تعزیتی ریفرنس میں مجتہدین عظام، حوزہ علمیہ قم کے علماء، طلاب، قم میں مقیم پاکستانی علماء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوں گے؛ جبکہ اس پروگرام سے ایرانی معروف خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی خطاب کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30981