25

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں شہدائے پشاور کی بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی+تصاویر

  • News cod : 30560
  • 05 مارس 2022 - 14:32
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں شہدائے پشاور کی بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی+تصاویر
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں شہدائے پشاور کی بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئی ۔
وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں شہدائے پشاور کی بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئی ۔
قرآن خوانی میں جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری، علمائے کرام و طلباء کرام کی شرکت۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30560