4

معروف ایرانی خطیب اور استاد اخلاق آیت اللہ فاطمی نیا انتقال کر گئے

  • News cod : 34100
  • 16 می 2022 - 9:10
معروف ایرانی خطیب اور استاد اخلاق آیت اللہ فاطمی نیا انتقال کر گئے
استاد فاطمی نیا 1325 شمسی میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوئے اور کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز عالم دین اور استاد اخلاق حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج دارفانی سے دار بقا کی طرف انتقال کر گئے ہیں۔

استاد فاطمی نیا 1325 شمسی میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوئے اور کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34100