12

وفاق ٹائمز کی جانب سے نویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

  • News cod : 34248
  • 15 می 2022 - 14:31
وفاق ٹائمز کی جانب سے نویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل
15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،15روزہ وفاق ٹائمز” پاکستانی دینی مدارس کا ترجمان “ کے دوسرے سال کی نویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

“15 روزہ وفاق ٹائمز” کی پی ڈی ایف فائل حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

واضح رہے کہ وفاق ٹائمزخبر رساں ادارے نے حال ہی میں اپنی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز برصغیر کے مسلمانوں،دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج کرنے کیلئےکیا تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34248