13

مومن کو تین باتوں کی ضرورت ہوتی

  • News cod : 34398
  • 24 می 2022 - 3:43
مومن کو تین باتوں کی ضرورت ہوتی

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں الْمُؤمِنُ يَحْتاجُ إلى ثَلاثِ خِصالٍ: تَوْفيقٍ مِنَ اللّهِ عَزَّوَجَلَّ، وَ واعِظٍ مِنْ نَفْسِهِ، وَقَبُولٍ مِمَّنْ يَنْصَحُهُ. مومن […]

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں

الْمُؤمِنُ يَحْتاجُ إلى ثَلاثِ خِصالٍ: تَوْفيقٍ مِنَ اللّهِ عَزَّوَجَلَّ، وَ واعِظٍ مِنْ نَفْسِهِ، وَقَبُولٍ مِمَّنْ يَنْصَحُهُ.

مومن کو تین باتوں کی ضرورت ہوتی ہےخداوندعالم کی طرف سےتوفيق ‘خوداپنے نفس کی طرف سے ناصح اور نصیحت کرنے والے کی نصیحت قبول کر نے کی صلاحیت۔

(بحار‌الانوار، ج۷۵، ص۳۵۸)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34398

ٹیگز