9

عذاب قیامت سے محفوظ رہنے کا طریقہ

  • News cod : 55497
  • 15 می 2024 - 6:27
عذاب قیامت سے محفوظ رہنے کا طریقہ
مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

جو بھی لوگوں سے اپنے غصے کو کنٹرول کرے گا تو خداوند عالم بھی قیامت کے دن اسے اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔

الکافی ، ج 2 ، ص 305

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55497

مزید خبریں