26

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

  • News cod : 34434
  • 24 می 2022 - 20:07
جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا
خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المصطفٰی(ص) العالمیہ کے شعبہ تعلیم نے داخلہ کا اعلان کر دیا ہے، اعلامیہ کے مطابق شرائط کے حامل طلباء و طالبات کے لئے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے فقہ و معارف اسلامی (گرایش کلام اسلامی)،فقہ خانوادہ، تفسیر و علوم قرآن اور اصول و فقہ اسلامی میں ایم فل میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔
Musavi.miu.pk@gmail.com

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34434