جامعۃ المصطفی العالمیہ

13مارس
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی کی کراچی کی سالانہ تقریب میں شرکت

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی کی کراچی کی سالانہ تقریب میں شرکت

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیراہتمام پندرہویں سالانہ قرآن و حدیث مقابلوں کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی نیز سندھ اور بلوچستان کے علمائے کرام طلبہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

11فوریه
انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان

انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان

انقلاب ایران، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دانشمندانہ قیادت، ایران کے بہادر اور پرعزم عوام کی جدوجہد اور شہداء کے پاکیزہ خون سے کامیاب ہوا، اس حکومت کے قیام اور قوم کی آزادی و وقار اور خودمختاری کو یقینی بنانے میں دین اسلام کی عظمت ظاہر ہوتی ہے۔

24می
جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے سال 2022 کیلئے داخلہ کا اعلان کردیا

خواہشمن حضرات مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کوائف دئیے گئیے ایڈریس پر ایمیل کریں۔تاخیر سے موصول ہونے والے کوائف پر غور نہیں کیا جائے گا۔

04آوریل
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے زیراہتمام جامعۃ النجف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک روزہ تبلیغی ورکشاپ کا انعقاد

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے زیراہتمام جامعۃ النجف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک روزہ تبلیغی ورکشاپ کا انعقاد

پروگرام کے آخر میں اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس میں پرنسپل جامعۃ النجف حجۃ الاسلام ،مولانا محمد رمضان توقیر صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

06ژوئن
امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی مناسبت سے آن لائن سیمینار منعقد/ امام خمینیؒ نے عالم اسلام کا روشن چہر ہ دنیا کے سامنے پیش کیا، مقریرین

امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی مناسبت سے آن لائن سیمینار منعقد/ امام خمینیؒ نے عالم اسلام کا روشن چہر ہ دنیا کے سامنے پیش کیا، مقریرین

انقلاب اسلامی ایک بنیادی مقصد ہمیشہ مظلوم اور محکوموں کی مدد کرنا ہے۔فلسطین کے مظلوم انسان امریکی اور اسرائیلی گٹھ جوڑ سے مظالم کا شکار ہیں۔اہل فلسطین کی مقاومت کا سفر جاری ہے اور انشاء اللہ ایک دن کامیابی ان کے قدم چومے گی۔امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ اسرائیل سرطان کی مانند ہے جتنا جلدی ہو اس سرطان کو ختم ہو جانا چاہیے۔

09می
جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام “آزادی قدس اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار منعقد

جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیراہتمام “آزادی قدس اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار منعقد

مقریرین نے کہاکہ فلسطین تمام ادیان الہی کا مرکز ہے۔بیت المقد س میں ایک نماز ایک ہزار نماز کا ثواب رکھتی ہے۔حضرت مسیح علیہ السلام کا مقام پیدائش بھی مسجد اقصی سے نزدیک ہے۔ تمام انبیاء بنی اسرائیل نے یہاں دفن ہونے کی خواہش کی ہے۔یہ انبیاء کی سرزمین ہے۔عصر ظہور امام زمانہ ؑ میں اس شہر کا اہم مقام ہے۔

06آوریل
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ کا علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر تعزیتی پیغام

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ کا علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر تعزیتی پیغام

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مدرسہ جعفریہ کراچی کے مدیر اور مخلص و عالم پرور مربی حجۃ الاسلام شیخ نوروز علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے انتقال پرملال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ آپ انتہائی متواضع اور اخلاق حسنہ سے آراستہ عالم دین تھے جن کی بابرکت زندگی مکتب اہل بیت علیہم السلام کے شاگردوں کو پروان چڑھانے میں گزر گئی۔

12فوریه
جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمنار

جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمنار

جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیراہتمام ایک آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کی سعادت ملک کے معروف قاری ،قاری زمان  صاحب نے حاصل کی۔تلاوت کے بعد سیمینار میں خظابات کا سلسلہ شروع ہوا۔