11

شیکاگو میں پہلے قرآنی میوزیم کا افتتاح

  • News cod : 35447
  • 16 ژوئن 2022 - 15:57
شیکاگو میں پہلے قرآنی میوزیم کا افتتاح
میوزیم کی افتتاحی تقریب میں مختلف طبقوں کے افراد شریک تھے جہاں بعض نسخے چھ سو سال پرانا ہے۔ Asian Media USA کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں بعض نسخی امریکی تاریخ کے قدیم ترین نسخے شامل ہیں۔

وفاق ٹائمز، بین الاقوامی میڈیکل اینڈ اسلامک اسٹڈی سنٹر ناگامیا (NIIMS) نے امریکی ریاست ایلینوی کے شہر رولینگ میں نایاب قرآنی نسخوں کے ساتھ اس مرکز کے اندر میوزیم کا افتتاح کیا گیا۔
میوزیم کی افتتاحی تقریب میں مختلف طبقوں کے افراد شریک تھے جہاں بعض نسخے چھ سو سال پرانا ہے۔ Asian Media USA کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں بعض نسخی امریکی تاریخ کے قدیم ترین نسخے شامل ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے : میوزیم میں مجموعی طور پر سو قرآنی نسخے شامل ہیں جو سب مامبو کی لکڑی، کجھور کی لکڑی اور چمڑے پر تحریر شدہ ہے اور یہ سب NIIMS کی مرکزی لایبریری کے میوزیم میں موجود ہیں۔
NIIMS کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام نسخے NIIMS میوزیم میں نمایش کے لیے موجود ہیں

جہاں لوگ آنے کے علاوہ اس ایڈریس flipcause.com پر رابطہ اور معاونت بھی کرسکتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35447