4

حجۃ السلام علامہ محمد افضل حیدری کی آية الله بشیر حسین النجفی سے ملاقات

  • News cod : 35674
  • 30 ژوئن 2022 - 11:43
حجۃ السلام علامہ محمد افضل حیدری کی آية الله بشیر حسین النجفی سے ملاقات
ملاقات میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب کے شاگردان بھی شامل تھے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری ( مہتمم اعلی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر) کی آية الله  حافظ بشیر حسین النجفی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔
مرجع بزرگوار نے پاکستان اور مومنین کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی۔
ملاقات میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب کے شاگردان بھی شامل تھے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35674