علامہ محمد افضل حیدری

15آگوست
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب ، طلباءاور اساتذہ کی بھرپور شرکت

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب ، طلباءاور اساتذہ کی بھرپور شرکت

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ برصغیر میں وطن عزیز پاکستان کا حصول ہمارے بزرگوں کاعظیم کارنامہ ہے اور آئندہ نسلوں کے لئے تحفہ ہے۔

01فوریه
متنازعہ فوجداری بل مسترد ، مجوزہ سزائیں غیر اسلامی ،پاکستان کو مسلکی ریاست نہیں بننے دیں گے، علامہ محمد افضل حیدری

متنازعہ فوجداری بل مسترد ، مجوزہ سزائیں غیر اسلامی ،پاکستان کو مسلکی ریاست نہیں بننے دیں گے، علامہ محمد افضل حیدری

عزاداری اور عید میلادالنبی کے جلوسوں، سکولوں ، سکیورٹی اداروں کے دفاتر ،ہوٹلوں ،مارکیٹوں ، سیاسی جلوسوں اور جی ایچ کیو پر حملے کرنے والے ملک کو دوبارہ فرقہ واریت اور دہشت گردی کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ مگر پاکستان کے اہل سنت اور اہل تشیع شہری کسی خارجی تکفیری سوچ کو پروان چڑھانے کی شرارت کو ناکام بنائیں گے۔

03جولای
اقوام متحدہ نے کشمیر فلسطین ایشوز کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، علامہ محمد افضل حیدری

اقوام متحدہ نے کشمیر فلسطین ایشوز کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، علامہ محمد افضل حیدری

انہوں نے کہا امت مسلمہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری بھارتی اور اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔تمام اسلامی ممالک پر دونوں ریاستوں کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی قرض ہے، جسے اب ادا ہونا چاہیے ۔

30ژوئن
حجۃ السلام علامہ محمد افضل حیدری کی آية الله بشیر حسین النجفی سے ملاقات

حجۃ السلام علامہ محمد افضل حیدری کی آية الله بشیر حسین النجفی سے ملاقات

ملاقات میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب کے شاگردان بھی شامل تھے ۔

27ژوئن
علامہ محمد افضل حیدری کی حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری کی حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری کی عراق میں حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات ہوئی۔

22ژوئن
علامہ محمد افضل حیدری کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

علامہ محمد افضل حیدری کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کا دورہ کیا۔

26می
کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزا،بھارت نے اپنی شکست تسلیم کر لی ، علامہ محمد افضل حیدری

کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزا،بھارت نے اپنی شکست تسلیم کر لی ، علامہ محمد افضل حیدری

انہوں نے کہا امت مسلمہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری بھارتی اور اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔تمام اسلامی ممالک پر دونوں ریاستوں کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی قرض ہے، جسے اب ادا ہونا چاہیے ۔

07مارس
حکومت کو اگر قاتلوں کا پتہ ہے تو پھر گرفتار کیوں نہیں کرتے؟علامہ محمد افضل حیدری

حکومت کو اگر قاتلوں کا پتہ ہے تو پھر گرفتار کیوں نہیں کرتے؟علامہ محمد افضل حیدری

ریلی سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نےکہاکہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اطلاعات کہتے ہیں انہیں قاتلوں کا پتہ ہے تو وہ پھر گرفتار کیوں نہیں کرتے؟ ان کا کہنا تھا کہ حکومت امن وامان قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اہل تشیع پاکستان کو بنانے والے ہیں ۔اور اب ان کی نسلوں کو مساجد میں قتل کیا جارہا ہے۔

24فوریه
علامہ محمد افضل حیدری کا سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک کے انتقال پر اظہار افسوس وتعزیت

علامہ محمد افضل حیدری کا سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک کے انتقال پر اظہار افسوس وتعزیت

جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ رحمٰن ملک کے انتقال پر اہلخانہ اور پارٹی کے اراکین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔