6

حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

  • News cod : 35785
  • 03 جولای 2022 - 17:27
حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وفاق ٹائمز، وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35785