6

علماء و ذاکرین کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خصوصی خطاب

  • News cod : 36445
  • 26 جولای 2022 - 13:17
علماء و ذاکرین کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خصوصی خطاب
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ علماء و خطباءکے نمائندہ اجلاس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ علماء و خطباءکے نمائندہ اجلاس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے فرمایا کہ خطباء و علماء اپنے مطالعے کو مزید بہتر بنائیں اہلبیتؑ کے فضائل و مناقب اور مصائب اہلبیتؑ کو بہتر انداز میں پیش کیا جانا چاہئے مستند روایات کے زریعے ذہنی معیار و ذہنی سطح کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں تاکید کرتا ہوں علماء کو کہ اپنے مطالعے کو بہتر بنائیں تاکہ معیار و ذہنی سطح بلند ہوسکے عقائد احکام و اخلاقیات کے پہلوؤں کو بھی مدنظر رکھنے کی ضرورت ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36445