34

شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی

  • News cod : 37680
  • 05 سپتامبر 2022 - 17:18
شلمچہ باڈر سے زائرین کی عراق روانگی
انہیں اربعین حسینی میں شرکت کے لئے شلمچہ باڈر سے گزر کر عراق میں داخل ہونا ہوگا۔

وفاق ٹائمز، ایران کے شلمچہ انٹرنیشنل باڈر پر روز بروز زائرین کا رش بڑھتا جارہا ہے۔ ایرانی حکام نے غیر ملکی زائرین کے شلمچہ باڈر کو مخصوص رکھا ہوا ہے، لہذا پاکستانی زائرین سمیت دنیا بھر کے زائرین جو زمینی راستوں میں عراق میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں

انہیں اربعین حسینی میں شرکت کے لئے شلمچہ باڈر سے گزر کر عراق میں داخل ہونا ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37680