14

جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

  • News cod : 3947
  • 11 نوامبر 2020 - 12:47
جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مرکزی نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس جامعہ مدینہ العلم، بہارہ کہو اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس […]

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مرکزی نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس جامعہ مدینہ العلم، بہارہ کہو اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی ،مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر، مرکزی اطلاعات سیکرٹری زاہد علی اخونزادہ، مرکزی نظارت کے رکن ڈاکٹر سید عون ساجد،برادر الطاف حسین کاظمی ،مولانا فرحت جوادی،جناب ساجد تھیم سید زاہد زیدی اور سابق صدر حسن عباس کی شرکت۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3947