جے ایس او پاکستان

04نوامبر
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان ڈویژن

جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان ڈویژن

مرکزی صدر راشد عباس نقوی نے بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی، سید مصور عباس نقوی، ملک ساجد رضا تھہیم، سید اظہر عباس گیلانی، قیصر عباس دادوآنہ، سید محمد شاہ ایڈووکیٹ اور دیگر ملاقاتیں کیں۔

25فوریه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مرکزی صدر جے ایس او پاکستان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مرکزی صدر جے ایس او پاکستان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وفد میں سابق مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر سید ذیشان حیدر شمسی، نامزد مرکزی اطلاعات سیکرٹری جے ایس او پاکستان برادر عمران علی حیدری، سابق مرکزی مالیات سیکرٹری جے ایس او پاکستان برادر یاسر علی صدیقی اور ڈویژن صدر جے ایس او پاکستان پشاور ڈویژن برادر علی رضا میر شامل تھے۔

02ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی اہل علم،اہل بصیرت،اہل تقویٰ اور پرہیزگاری کے لئے مشعل راہ ہیں، سید خادم حسین رضوی

آیت اللہ مصباح یزدی اہل علم،اہل بصیرت،اہل تقویٰ اور پرہیزگاری کے لئے مشعل راہ ہیں، سید خادم حسین رضوی

حوزہ ٹائمز | علامہ محمدتقی مصباح یزدی نے نظام ولایت وحکومت اسلامی کے مستحکم ستون،اورمعلم اخلاق کے ساتھ ساتھ عصرحاضرکے مغربی ممالک سے اٹھنے والے سوالات کےجوابات میں کوئی کسرباقی نہ رکھی

16دسامبر
پشاور اے پی ایس سکول کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں، جے ایس او پاکستان

پشاور اے پی ایس سکول کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں، جے ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ذیشان حیدر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 16دسمبر 2014 کو تعلیم دشمن دہشتگردوں نے اے پی ایس سکول پشاور پر حملہ کرتے ہوئے اساتذہ سمیت 146طلباء کو انتہائی سفاکیت اور درندگی سے شہید کیا تھا، سانحہ اے پی ایس کےشہداء کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائینگی.

11نوامبر
جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

جعفریہ اسٹوڈنٹس کے اراکین مجلس نظارت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مرکزی نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس جامعہ مدینہ العلم، بہارہ کہو اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس […]