12

مسلمان برطانوی بچہ آئن سٹاین اور هاوکینگ سے زیادہ ذھین

  • News cod : 39965
  • 15 نوامبر 2022 - 9:03
مسلمان برطانوی بچہ آئن سٹاین اور هاوکینگ سے زیادہ ذھین
چھٹی کلاس میں اس طالب کے نمبر کو کلاس میں معروف ماہر فزکس اسٹیفن ہاوکینگ کے برابر قرار دیا جاتا ہے جو 160 نمبر حاصل کرتے تھے۔

وفاق ٹائمز، برطانوی شہر لیڈز کے گیارہ سالہ یوسف شاه، نے ذہانت ٹیسٹ میں ۱۶۲ نمبر لیا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ آین اسٹاین اور ھاوکینگ سے بھی زیادہ ذہین ہے . اس طرح سے اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی فہرست میں وہ سو ذہین ترین ناموں میں شامل قرار دیا گیا ہے۔

چھٹی کلاس میں اس طالب کے نمبر کو کلاس میں معروف ماہر فزکس اسٹیفن ہاوکینگ کے برابر قرار دیا جاتا ہے جو 160 نمبر حاصل کرتے تھے۔

یوسف شاه کا کہنا تھا کہ دوست کہتے تھے کہ تم آئی کیو ٹیسٹ میں حصہ کیوں نہیں لیتے میں نے اس میں حصہ لیا۔

انکا کہنا تھا: میں خود سوچتا رہتا کہ کیا میں ان دو فیصد افراد میں شامل ہوں جو اس میں حصہ لیتے ہیں، ہر اس کام سے عشق رکھتا ہوں جو ذہن کو بیدار کرے اور مختلف پزل حل کرتا رہتا ہوں۔

مسلمان بچے کی والدہ کا کہنا تھا: میں بچے سے کہتا ہوں کہ تمھارا والد تم سے زیادہ ذہین ہے، میں نے اس کو والد پر توجہ کیے بغیر انکی صلاحیتوں کو نکھارا۔

یوسف شاہ کی خواہش ہے کہ وہ کیمبرج یا آکسفورڈ میں ریاضی پڑھے اور اسکے چھوٹے بھائی خالد بھی ذہانت ٹیسٹ میں شرکت کے خواہشمند ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39965