10

ایذہ حملے میں 9 سالہ کیان بھی شہید

  • News cod : 40025
  • 17 نوامبر 2022 - 12:34
ایذہ حملے میں 9 سالہ کیان بھی شہید
اس سے قبل شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے شہداء میں، پانچویں جماعت کا طالب علم ارشام سراداران بھی شامل تھا۔

وفاق ٹائمز، ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے کسی بھی جرم سے دستبردار نہیں ہوتے اور یہاں تک کہ بچوں کو بھی قتل کرتے ہیں، اس بار ایذہ شہر میں دیگر افراد کے علاوہ “کیان نیکپور” نامی 9 سالہ بچے کو بھی شہید کیا ہے۔

اس سے قبل شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے شہداء میں، پانچویں جماعت کا طالب علم ارشام سراداران بھی شامل تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40025