7

پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے،حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی

  • News cod : 4004
  • 13 نوامبر 2020 - 19:28
پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے،حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی
حوزہ ٹائمز| حضرت آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی سے پاکستان کے پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے ۔

حوزہ ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی سے پاکستان کے پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے ۔
سوال:
حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی:
سلام علیکم
پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔
الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
با احترام و اکرام
جواب حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی:
بسمہ تعالی
اس ملک کے شہریوں کا الیکشن میں شرکت کرنا اچھا کام ہے۔
ایسے فرد کو ووٹ دینا اچھا ہے جو شیعہ ہو یا اہل سنت برادری میں سے میانہ رو شخص ہو۔

بشکریہ حوزہ نیوز

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4004